پیر, جون 8, 2026
ہوماہم خبریںگلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے، بلاول بھٹو

گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں عوام کا ان کے اعتماد پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جیالوں کو اس شاندار فتح پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے