ہفتہ, جون 6, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں...

ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر داد دینی چاہیے کہ مغرب میں بعض لوگوں کا خیال تھا کہ ایران اندرونی طور پر تقسیم ہوجائے گا مگر ایسا نہیں ہوا۔ 

فورم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایرانی سوسائٹی مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ ایرانی قیادت نے عوام سے اپیل کی تھی کہ ملک کے لیے جان قربان کریں جس پر 50 لاکھ افراد نے خود کو پیش کیا اور یہ بات ہمیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ نہ تو ایران نے کبھی روس سے اسلحہ مانگا اور نہ روس نے ایران کو اسلحہ دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے