جمعرات, مئی 21, 2026
ہوماہم خبریںصوبائی خود مختاری کو ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں، شازیہ مری

صوبائی خود مختاری کو ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں، شازیہ مری

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے صوبائی خود مختاری کو ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں، پی پی نے صوبوں کی خودمختاری کو بچایا ہے اس پر کوئی آنچ نہیں آنے دی گی ۔

سماء سے گفتگو میں شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ صوبوں کو بڑی جدوجہد کے بعد اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے حقوق اور اختیارات ملے ۔ اٹھارویں ترمیم کو کمزور کرنا مناسب نہیں اس کے لئے بہت جہدوجہد کی گی تھی ۔ یہ کوئی مذاق نہیں کہ این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کردیا جائے ۔  

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے