بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے