Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا...

بلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا امکان

بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔

دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برفباری کی توقع کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں بھی آج ہلکی بارش کی توقع ہے، کراچی میں بارش کے بعد موسم مزید سرد کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے، شہر میں منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے