Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔

آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے