Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: خاران میں مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، ریکارڈ کو...

بلوچستان: خاران میں مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، ریکارڈ کو آگ لگا دی

بلوچستان کے علاقے خاران میں مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کر دیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی۔

فائرنگ کے تبادلے اور فورسز کی کارروائی کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے