اتوار, اکتوبر 11, 2026
ہوماہم خبریںپاکستان کی خبریںپشین میں انٹیلیجنس بیسڈکارروائی، افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا...

پشین میں انٹیلیجنس بیسڈکارروائی، افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی

سکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا دی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی بلوچستان اور سکیورٹی فورسزکی جانب سے  آپریشن ردالفتنہ کے تحت مشترکہ کارروائی کی۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ  پشین میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائی میں افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی، سرانان میں سکیورٹی فورسز نے گودام پر چھاپہ مار کر اسلحہ وگولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑی لی، گاڑی سے 3 آر پی جی، 4 لائٹ مشین گنز، مشین گن، دستی بم، راکٹس اور گولہ بارود برآمد ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرانان میں دہشتگرد عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!