ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے...

بلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: پاکستان کا امن، استحکام اور ترقی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے بجائے عوامی ترقی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل پر توجہ دیں، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: نوجوانوں کو تصادم اور انتشار کی سیاست میں الجھانے کے بجائے تعلیم، کھیل، ہنر اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،میرضیاء لانگو

کوئٹہ: اسلام آباد یا کسی دوسرے شہر کی جانب پیش قدمی اور محاذ آرائی کی سیاست سے مسائل حل نہیں ہوں گے، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: سیاسی قیادت تصادم کے بجائے مذاکرات، افہام و تفہیم اور آئینی طریقہ کار کے ذریعے مسائل حل کرے، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!