اتوار, ستمبر 13, 2026
ہوماہم خبریںصدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا...

صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

صدر مملکت کے ترجمان سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا بیرون ملک کا دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ دورے سے متعلق تمام اخراجات صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذاتی طور پر برداشت کیے ہیں۔

صدر مملکت سیکرٹریٹ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دورے کےلیے طیارہ آصف علی زرداری نے ذاتی طور پر کرائے پر حاصل کیا تھا۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ طیارہ، عملہ، پارکنگ اور قیام کےلیے تمام اخراجات صدرِ مملکت نے خود ادا کیے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!