پیر, اگست 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش پولیس نے قبضے میں...

مستونگ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش پولیس نے قبضے میں لے لی

کوئٹہ:مستونگ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخ کی نعش پولیس نے قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے پولیس نے سڑک کے کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اورمزید کارروائی شروع کردی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!