ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںجھل مگسی سے اغواء 1 شخص کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش...

جھل مگسی سے اغواء 1 شخص کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش جاری

بلوچستان کے جھل مگسی سے اغواء 1 شخص کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش جاریعلاقے  سے 4 روز قبل اغواء ہونے والے 2 افراد میں سے 1 کی لاش مل گئی جبکہ دوسرے مغوی کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ڈی ایس پی ذوالفقار پندرانی کے مطابق دونوں افراد کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے گورگینہ سے اغواء کیے گئے 20 افراد کو بازیاب کروایا گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!