ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںحوثیوں کے ساتھ کسی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں:...

حوثیوں کے ساتھ کسی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں: ترک وزیرِ دفاع

ترک وزیرِ دفاع یشار گولر کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا حوثیوں کے ساتھ کسی قسم کی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے عسکری معاونت کا بنیادی مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہو گا۔

یشار گولر نے کہا کہ دفاعی معاہدے کی پارلیمان سے منظوری سمیت قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

ترک وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدے کی پارلیمان سے منظوری کے بعد سعودی عرب کی کسی بھی قسم کی مدد کے دائرہ کار کا تعین کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ضروری قانونی کارروائی کے بعد سعودی عرب کی فوجی مدد کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!