ہفتہ, اگست 15, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتفتان، نوکنڈی کے درمیان N-40 قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی...

تفتان، نوکنڈی کے درمیان N-40 قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی کارروائی، ٹرالر، دس ویلر ٹرک اور ٹینکر نذرِ آتش

کوئٹہ: تفتان قومی شاہراہ N-40 پر تفتان اور نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا۔

ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری کے ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ایک ٹرالر، ایک دس ویلر ٹرک اور ایک ٹینکر کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!