ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر مسلح ڈکیتی، 2 کروڑ 70 لاکھ روپے...

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر مسلح ڈکیتی، 2 کروڑ 70 لاکھ روپے اور موبائل فون لوٹ لیے گئے

کوئٹہ کےمشرقی بائی پاس پر مسلح ملزمان نے پراپرٹی کے اندر واردات کرتے ہوئے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہوگئے۔واردات کے خلاف مشتعل علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کردی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!