جمعہ, اگست 14, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس کی آج اور کل روانگی منسوخ

کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس کی آج اور کل روانگی منسوخ

ریلوے حکام نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آج کی روانگی منسوخ کردی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کل 15 اگست کو بھی روانہ نہیں ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس آج اور کل جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!