اتوار, اگست 9, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںیورپ میں شدید گرمی سے دریا خشک، نازی دور کے ڈوبے جنگی...

یورپ میں شدید گرمی سے دریا خشک، نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر

یورپ میں شدید گرمی سے دریا اس حد تک خشک ہوگئے کہ  نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر ہونے لگے ہیں۔ 

شدید خشک سالی سے دریائے ڈینیوب کی سطح تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جب کہ پانی کی کمی نے توانائی بحران بڑھا دیا ہے۔

 ہٹلر کی بحریہ کے جہاز سوویت پیش قدمی روکنے کے لیے ڈبوئے گئے تھے، جب کہ ان جہازوں کو دھماکا خیز مواد کے باعث ہٹانا مشکل ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!