فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی کی کارروائی قابل تحسین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی قابل ستائش ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی کا عزم غیر متزلزل ہے، میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

