بدھ, جولائی 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار: میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر خودکش حملہ، 3 افراد جاں...

خضدار: میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حملہ آوروں سے مقابلہ جاری: ندیم الرحمان محمدشہی

خضدار: پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار میں پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ کیا گیا۔

میر شفیق الرحمان مینگل کے ترجمان ندیم الرحمان کے مطابق حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تاحال مسلح حملہ آوروں کی جانب سے حملے جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حملہ آور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں، جبکہ علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے