اتوار, جون 21, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ روانہ

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگئے۔

جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں ایک یا دو دن قیام کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ دورے کا مقصد جوہری مسئلے پر پیش رفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے۔

ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔ قطری نمائندے بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔

ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور آج سوئٹزر لینڈ میں ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے