جمعہ, جون 12, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکا سے احتجاج، امریکی سفارتخانے کے...

تجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکا سے احتجاج، امریکی سفارتخانے کے نائب سربراہ کی طلبی

بھارت نے عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر امریکی حملوں کے معاملے پر امریکا سے شدید احتجاج کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے کے نائب سربراہ کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے 3 روز کے دوران دوسری بار اس معاملے پر امریکی حکام کے سامنے اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز عمان کے قریب آئل ٹینکر سیٹی بیلو پر امریکی حملے میں 3 بھارتی سیلرز ہلاک ہو گئے تھے۔

دوسری جانب گزشتہ روز ایک اور جہاز جلویر پر حملے کے بعد عملے کے 20 ارکان کو باحفاظت بچا لیا گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے