جمعہ, جون 5, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار دو روز فلائٹ آپریشن ہوگا۔

فلائٹ آپریشن پیر اور جمعرات کے روز ہوگا، فلائٹس دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان لینڈنگ اور ٹیک آف کر سکیں گے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا نوٹم بھی جاری کر دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے