جمعرات, مئی 21, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدالبندین کے علاقے سیاہ جنگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، شناخت...

دالبندین کے علاقے سیاہ جنگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، شناخت اور فرانزک کے لیے کوئٹہ منتقل

چاغی میں دالبندین سے 3 مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کے مطابق لاشیں دالبندین کے علاقے سیاہ جنگ سے ملی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ لاشیں شناخت اور فرانزک معائنے کے لیے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ منتقل کی گئی ہیں۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ تینوں افراد کی موت کیسے ہوئی اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے