بدھ, مئی 20, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ پہنچ گئے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

وزیرِ اعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے