جمعرات, مئی 14, 2026
ہوماہم خبریںکراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی کا معاملہ...

کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی فراہمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔

سندھ حکومت کا اضافی پانی فراہم کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔

واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ حب ڈیم سے پانی کا کوٹہ بڑھانا یا کم کرنا ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔

حکام کا مزید کہنا کہ حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بڑھانے کے لیے بلوچستان سے مشاورت لازمی ہے۔

واپڈا نے سندھ حکومت کو معاملہ وزارتِ آبی وسائل اور مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کا مشورہ دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے