ڈیرہ مراد جمالی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر قبائلی جرگہ منعقد ہوا، جس میں اہم قبائلی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
جرگے کے فیصلے کے مطابق واقعے میں نامزد ایس ایچ او پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

روزنامہ اہم خبر میں خوش آمدید – بروقت، درست اور بصیرت سے بھرپور خبروں کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ۔ ہم آپ کو ہماری دنیا کو تشکیل دینے والے واقعات سے باخبر اور باخبر رکھنے کے لیے موضوعات کے وسیع میدان میں قابل اعتماد معلومات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
info@dailyahemkhabar.pk :ہم سے رابطہ کریں
All rights Reserved © Daily Ahem Khabar, 2025 --- Developed by BOOTSOFT