بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنوشکی: کلی جمالدینی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

نوشکی: کلی جمالدینی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ماسٹر اکرم زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے