بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںکسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں...

کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی حکام نے کہا کچھ عناصر سعودی موقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پاکستان کی جانب سے ہونے والی ثالثی کی کوششوں کے ساتھ کھڑا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

حکام کے مطابق پروجیکٹ فریڈم کے آغاز پرسعودی عرب نے امریکی افواج کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی تھی تاہم آپریشن روکنے کے اعلان کے بعد سعودی حکام نے یہ پابندی ہٹا دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے