منگل, اپریل 21, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا "سرینڈر" چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں...

امریکا "سرینڈر” چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی: مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ  ایران کے امریکا پر اعتماد نہ ہونے کی وجوہات تاریخی بد اعتمادی ہے۔

اپنے ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے غیر تعمیری اور متضاد اشارے تلخ پیغام دیتے ہیں، بامعنی مذاکرات کی بنیاد معاہدے پورے کرنے پر ہوتی ہے۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے امریکا پر اعتماد نہ ہونے کی وجوہات تاریخی بد اعتمادی ہے، امریکا ایران سے "سرینڈر” چاہتا ہے جب کہ ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے