فائرنگ
کوئٹہ،تھانہ خالق شہید کے علاقے جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ پولیس
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی، پولیس
زخمیوں کی شناخت محمد ولی ولد محمد صابر،قوم سلیمان خیل ،محمد اسحاق ولد محمد نبی
نورزئی قوم،پولیس
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس

