Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد زخمی،پولیس

کوئٹہ: جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد زخمی،پولیس

فائرنگ

کوئٹہ،تھانہ خالق شہید کے علاقے جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ پولیس
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی، پولیس
زخمیوں کی شناخت محمد ولی ولد محمد صابر،قوم سلیمان خیل ،محمد اسحاق ولد محمد نبی
نورزئی قوم،پولیس
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے