کوئٹہ :پی بی 36 قلات میں 10 مارچ کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی
کوئٹہ :عوامی حق رائے دہی سے بی اے پی کے امیدوار میر ضیاءاللہ لانگو کو کامیاب بنائیں گے،صادق سنجرانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی اس وقت قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی رکھتی ہے ،سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی
کوئٹہ :ہمیشہ ایوان کے اندر اور باہر عوامی مسائل کے حل، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے کردار ادا کیا ہے،بی اے پی مرکزی صدرنوابزادہ خال مگسی
کوئٹہ :بی اے پی کارکنان اور عہدیداران جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں،بی اے پی مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ خال مگسی
کوئٹہ : پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر 10 مارچ کو ہونے والی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہے،بی اے پی مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ خال مگسی
قلات کے عوام ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے میر ضیاءاللہ لانگو کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے،سینیٹر منظورکاکڑ
کوئٹہ : پارٹی قیادت عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے سنجیدہ ہے،بی اے پی سیکرٹری جنرل سینٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ :بلوچستان عوامی پارٹی جمہوری عمل پر مکمل یقین رکھتی ہے،سینٹر منظور احمد کاکڑ

