پیر, فروری 9, 2026
ہوماہم خبریںلوگوں نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو رد کر دیا،عطا...

لوگوں نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو رد کر دیا،عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے تحریک انصاف کی پہیہ جام کال کو بری طرح مسترد کر دیا۔ عوام احتجاجی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ پہلی بار دیکھا ہے کہ پہیہ جام خود ہی جام ہو گیا۔ لوگوں نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو رد کر دیا۔

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آج اتوار بھی ہے اور گہما گہمی بھی، عوام نے تحریک انصاف کی پہیہ جام کال کو بری طرح مسترد کر دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے