بدھ, نومبر 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ، ارباب کرم خان روڈ مری اسٹریٹ پر گیس دھماکہ، ماں بیٹی...

کوئٹہ، ارباب کرم خان روڈ مری اسٹریٹ پر گیس دھماکہ، ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی، پولیس

گیس دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ

دھماکے میں جھلسنے والے دو افراد کو معمولی زخم آئے، طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ

متاثرہ خاتون 90 فیصد جبکہ 6 سالہ بچی 60 فیصد تک جھلس گئی، اسپتال انتظامیہ

جھلسنے والی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ

گیس دھماکے کے واقعے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!