بدھ, ستمبر 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد...

کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!