جمعہ, ستمبر 18, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے جی آفس کا ملازم...

سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے جی آفس کا ملازم غیور بزدار جاں بحق

کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ، غیور بزدار جاں بحق، ملزمان کی تلاش شروع
کوئٹہ: سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے جی آفس کا ملازم غیور بزدار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں غیور بزدار جاں بحق ہوا۔ لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوو¿ں سے تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!