پیر, اگست 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںچاغی: کوئٹہ، تفتان تجارتی روٹ پر ایک گاڑی نذرِ آتش، 2 مال...

چاغی: کوئٹہ، تفتان تجارتی روٹ پر ایک گاڑی نذرِ آتش، 2 مال بردار گاڑیاں مسلح افراد کی تحویل میں

چاغی: کوئٹہ-تفتان تجارتی روٹ پر گاڑی نذرِ آتش، 2 مال بردار گاڑیاں مسلح افراد کی تحویل میں

چاغی میں پدگ چارسر کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ-تفتان تجارتی روٹ پر ایک تجارتی گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ دو دیگر مال بردار گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

ذرائع و اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران موقع سے بھاگنے کی کوشش کرنے والی گاڑی کو مسلح افراد نے نذرِ آتش کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!