جمعرات, اگست 13, 2026
ہوماہم خبریںوفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ۔

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئندہ ہفتے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اس بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی کہ گندم کی امپورٹ سرکاری شعبے میں ہوگی یا پرائیویٹ سیکٹر کو گندم درامد کرنے کااختیار دیا جائے۔

رانا تنویر حسین نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت امپورٹ کے متعلق آئندہ ھفتے فیصلہ ہو جائے گا۔

 وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب نے 8 لاکھ ٹن، سندھ نے 7 لاکھ ٹن اور  کے پی کے نے 5 لاکھ ٹن گندم کی ضرورت سے آگاہ کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!