منگل, اگست 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپنجگور کے علاقے چیدگی سے پانچ نامعلوم لاشیں برآمد

پنجگور کے علاقے چیدگی سے پانچ نامعلوم لاشیں برآمد

پنجگور: علاقے چیدگی سے پانچ نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!