اتوار, جولائی 26, 2026
ہوماہم خبریںاسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، تازہ علاقائی پیش رفت...

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، تازہ علاقائی پیش رفت پر گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ،جس میں برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔

اس موقع پر تازہ علاقائی پیش رفت پر بات چیت کی گئی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!