جمعہ, جولائی 3, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعلیٰ بلوچستان کا دانہ سر کے علاقے میں مسافر بس حادثے پر...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دانہ سر کے علاقے میں مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دانہ سر کے علاقے میں مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر حکومت بلوچستان سوگوار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے نزدیکی صوبائی متعلقہ اداروں کو فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی،

جائے حادثہ پر ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

حکومت بلوچستان جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے