جمعرات, مئی 14, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریں6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران...

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو خط میں آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط بحرین ، کویت ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر اور اردن کی جانب سے لکھا گیا ہے۔

اس خط میں کہا گیا کہ کوئی ملک یک طرفہ قوانین مسلط نہیں کرسکتا۔

اس کے علاوہ عرب ممالک نے خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعووں سے دست برداری ، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات کیے ہیں ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے