بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںآسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی۔

ایک بیان میں  آسٹریلوی وزیر خارجہ نےکہا کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی پورے پاکستان میں پرتشدد دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے۔

انہوں نے  مزید کہا کہ  آسٹریلیا کا دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے