اتوار, مئی 3, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری...

اسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری دیدی

اسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری دیدی

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق اسرائیل نےامریکا کےساتھ جدیدجنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے،معاہدے کے تحت ایف 35اورایف 15آئی طیاروں 2نئے اسکوارڈن بنیں گے۔

 رائٹرز کے مطابق امریکا کے ساتھ اسرائیل کا یہ معاہدہ اربوں ڈالر کے جدید طیاروں کا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے