منگل, اپریل 28, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کلرک کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمران علی ولد علی حسن قوم عمرانی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی اسرار احمد ولد علی حسن قوم عمرانی کو طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے