جمعہ, اپریل 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ کوئٹہ روڈ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے سبزی فروش شدید...

مستونگ کوئٹہ روڈ پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے سبزی فروش شدید زخمی

مستونگ کوئٹہ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق جھگڑے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبزی فروش شدید زخمی ہوا، جسے فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا،

زخمی کی شناخت لیاقت علی ولد محمد خیر قوم خواجہ خیل، سکنہ کونگھڑ کے نام سے ہوئی ہے،

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے