بدھ, فروری 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقطر کے پاس رافیل ہیں، مگر عاصم منیر نہیں : سرفراز بگٹی

قطر کے پاس رافیل ہیں، مگر عاصم منیر نہیں : سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک موقع پر ان کے بیٹے نے کہا کیا قطر کے پاس رافیل بھی ہیں؟ تو میں نے کہا کہ "قطر کے پاس رافیل تو ہیں، لیکن عاصم منیر نہیں ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے