اتوار, اکتوبر 19, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ

پیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے