بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںوزیراعلی پنجاب کوعلاقوں کا علم ہی نہیں ہے وہ تو بس ٹک...

وزیراعلی پنجاب کوعلاقوں کا علم ہی نہیں ہے وہ تو بس ٹک ٹاک بناتی ہیں، بابراعوان

پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے وزیراعلی پنجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا انھیں صوبے کے علاقوں کا علم ہی نہیں وہ تو بس ٹک ٹاک بناتی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کی میڈیا سےگفتگو  کرتے ہوئےکہا 13 کروڑ کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے،مریم نواز کو علاقوں کا علم ہی نہیں ہے،کونسا شہرکہاں ہے،وہ تو بس ٹک ٹاک ہی بناتی ہیں۔

بابر ایوان نے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا،کہاجیلیں سیاسی قیدیوں سے بھرچکی ہیں،اقتدار کے ایوان سیاسی یتیموں سے بھرچکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے