Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںسمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 24افراد گرفتار

سمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 24افراد گرفتار

اسلام آباد:

سمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے افراد کی ایک اور کھیپ گرفتار کر لی گئی۔

ایف آئی اے نے نوجوانوں کو جیوانی سے گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے 24 ملزمان ایران اور آگے دیگر ممالک جانا چاہتے تھے۔

گرفتار ملزمان میں 11 کا تعلق گجرانوالہ سے، 7 کا تعلق حافظ آباد اور 6 کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ ایف آئی اے واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے